مسجد نبوی کی انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں سکیورٹی امورکے نگران سعودالصاعدی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔انہوں نے کہا …
Read More »پولیس نے ڈاکوؤں سے ڈانس گروپ کے9 افراد کو بازیاب کرا لیا
رحیم یار خان سے اغواء کیے گئے چنیوٹ کے ڈانس گروپ کے 9افراد کو سندھ کے ضلع گھوٹکی میں بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغویوں کو 20 روز قبل شادی کی تقریب کے لیے فیصل آباد سے بلا کر رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے اغواء …
Read More »کرپشن کیس میں گرفتاری کا خدشہ ، ڈونلڈ ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفترسے لیک ہونے والی ایک خبرکا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ نے ہفتے کی صبح اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پرلکھا …
Read More »ایران میں مزار پرحملے کے جُرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی
ایرانی عدالت نے مزار پر حملے کے جرم میں دو افراد کو سزائے موت سنائی ہے ، اس حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔صوبہ فارس کے پراسیکیوٹر کاظم موسوی کے مطابق دونوں افراد کو زمین پرفساد پھیلانے اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے الزامات میں قصوروارپایا گیا …
Read More »ایلیٹ فورس کی گاڑی پرحملہ، ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس وین پر حملے کرنے والوں کے خلاف سخت حکومت پنجاب نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔پولیس آپریشن …
Read More »لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور اور شمالی پیرو میں 6.8 شدت کازلزلہ، 14افراد ہلاک
لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور اور شمالی پیرو میں 6.8 شدت کازلزلہ آیا ہے ، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ۔ایکواڈور اورشمالی پیرو میں چھ اعشاریہ آٹھ شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے نتیجے میں ایکواڈورمیں 13 افراد ہلاک ہوئے جبکہ پیرو میں …
Read More »لاہور قلندرز ،ملتان سلطانز کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چمپئن بن گیا
ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست،لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان …
Read More »عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس پیشی ، تصادم میں 33 پولیس ملازمین زخمی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگاموں میں 2 درجن سے زائد پولیس اہلکار اور عام شہری زخمی ہوئے۔آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے بلا اشتعال پتھراؤ …
Read More »خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
دہشتگردی کے خدشات کے باعث خیبرپختونخوا میں 18 سے 23 مارچ تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ممکنہ دہشتگرد کارروائیوں کی رپورٹ کے پیش نظر دفعہ 144 ضلع پشاور، بنوں، مردان، کرک، کوہاٹ، چترال، کرم، دیر لوئر، اپر، ایبٹ اباد، مالاکنڈ، سوات، لکی مروت میں نافذ کی گئی ہے، رش …
Read More »تحریک انصاف نے کارکنوں کو پھر زمان پارک بلا لیا
پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو دوبارہ زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ عوام اور تمام کارکن اپنے محبوب قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی اور تاریخی استقبال کیلئے رات 9 بجے زمان پارک پہنچیں۔اس سے قبل پولیس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved