وزیراعلیٰ کے پی کا نجی سکیورٹی گارڈ کے قانون نافذ کرنیوالوں سے ملتے جلتے یونیفارم کا نوٹس

Share

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے نجی سکیورٹی گارڈ کے قانون نافذ کرنے والوں سے ملتے جلتے یونیفارم کا نوٹس لے لیا۔نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے کہا کہ محکمہ داخلہ اس عمل کے روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے، تمام نجی سکیورٹی اداروں کے یونیفارم قانون نافذ کرنے والوں سے مختلف ہو۔اعظم خان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی رہنما اپنے نجی سکیورٹی گارڈز کو ملے جلے یونیفارم پہننے سے گریز کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *