پنجاب،خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

Share

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختوانخوا میں انتخابات سے متعلق امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں دونوں صوبائی چیف سیکرٹریز اور آئی جیز بھی شریک ہوں گے، چیف سیکرٹریز اور آئی جیز صوبوں میں امن وامان کی صورت حال پر بریفنگ دیں گےدونوں صوبائی گورنرز نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن کو پولنگ ڈے مقرر کرنے کی دارخوست کی ہے۔

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *