پولیس کا گجرات میں پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ

Share

گجرات میں پولیس کا پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ، مونس نے ویڈیو شیئر کردی، پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پولیس نے گجرات میں میری رہائشگاہ کا محاصرہ کر لیا ہے۔دوسری جانب مونس الٰہی نے اپنی ٹوئٹ میں پولیس، ایف آئی اے اور دیگر نے دوبارہ گجرات میں کنجاہ ہاؤس پر چھاپہ مارا ہے، ہمارے گھروں پر چھاپے مارنے سے تم سمجھتے ہو کہ ہم عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں گے، دوبارہ سوچو۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی پولیس نے گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا تھا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *