Lastest News

انتخابات سےقبل نواز شریف کی سزائیں ختم کرائیں گے، عمران خان کو کٹہرے میں لائیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس سال الیکشن ضرور ہو گا لیکن اس سے پہلے نواز شریف کی سزائیں ختم ہوں گی اور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ساہیوال میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے …

Read More »

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کیلئے تحفظ سنٹر بنانے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے انسپکٹر جنرل عثمان انور کی ہدایت ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی فوری مدد اور سہولت کے لیے “تحفظ سنٹر” بنانے کا فیصلہ کیا ہےٹرانس جینڈر کمیونٹی کی سہولت کیلئے فوری اقدامات کے حوالے سنٹرل پولیس آفس میں خصوصی مذاکراتی نشست کا اہتمام ہوا، نشست میں کمیونٹی کے حقوق …

Read More »

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام انتقال کرگئے

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔عاطف اکرام سیمینار میں شرکت کے لیے اسلام آباد گئے تھے، جہاں دل کی تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ڈاکٹر عاطف اکرام کی نماز …

Read More »

پی ٹی آئی لاہور کے 13 قومی، 25صوبائی حلقوں کیلئے امیدوارشارٹ لسٹ کر لئے

آئندہ عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ضلع لاہور کے 13 قومی اور صوبائی کے 25 حلقوں کیلئے غیر حتمی فہرست تیار کی گئی ہے، تحریک انصاف نے بیشتر سابق ارکان اسمبلی کو ہی دوبارہ ٹکٹ جاری کرنے کی سفارش کی ہے، لاہور سے قومی اسمبلی کی ایک نشست …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے گئے

ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم اور خانہ شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں، 34 ارب روپے کے کل اخراجات ہیں، 24 ارب روپے کا کیس ای سی سی میں ہے۔ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل جیل کے اندر ہلاک

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو جیل کے اندر ہلاک کر دیا گیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان پنجاب کی گونڈیوال سینٹرل جیل میں قید تھے جہاں قیدیوں کے درمیان لڑائی ہوگئی جو اس …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کارروائی کی جس دوران فورسز اور …

Read More »

برڈ فلو پھر سے سر اٹھانے لگا،21ممالک میں 458 ہلاکتیں، کمبوڈیا میں برڈ فلو سے11سالہ بچی ہلاک

سال 2014ء کے بعد اب ایک بار پھر برڈ فلو کا وائرس سر اٹھانے لگا ہے، کمبوڈیا میں پرندوں میں پھیلنے والی بیماری، برڈ فلو سے پہلی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد عالمی ادارہ صحت اور دیگر تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق …

Read More »

کوئلے کی کان میں فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے خوست کول مائنز ایریا میں کان کنوں کے ڈیرے میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 کان کن جاں بحق اور …

Read More »

اُڑتے تابوت

تاریخ گواہ ہے کہ بھارتی سیاستدانوں نے ووٹ بینک کے لیے ہمیشہ پاکستان فیکٹر کو استعمال کیا اور جب جب بھارت کو اندرونی مسائل کا سامنا ہوا تب تب پاکستان کو بطور ولن اپنی عوام کے سامنے پیش کیامودی سرکار پاکستان کی معیشت کی دگرگوں حالت کو دیکھتے ہوے یہ …

Read More »