Lastest News

جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل حرکت میں آگئی

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر تین شکایت کنندگان کو بھی …

Read More »

امریکا کا شام میں موجود ایرانی ٹھکانوں پر بمباری کا دعویٰ ،ایران نےامریکی دعویٰ مضحکہ خیز قرار دے دیا

امریکی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فضائی کارروائی ڈرون حملے میں امریکا کے ایک کنٹریکٹر کی ہلاکت اور 5 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے جواب میں کی گئی۔امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیا جس …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔آرڈر کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا اور دو اپریل کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس …

Read More »

سپریم کورٹ ہی پاکستان کو جنگل کے قانون سے نکالنے کے لئے کھڑی ہے، عمران خان

ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں۔8 اکتوبر کو کیا ہو گا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں گے؟ کیا دہشت گردی ختم ہو جائے گی؟ اس وقت تو صورتحال اور زیادہ خطرناک ہونے جا …

Read More »

ہائیکورٹ نے زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے کیلئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

زمان پارک ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔زمان پارک ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت کی، دوران سماعت عمران خان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ میں …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 58 ڈالر کے اضافے سے 1997 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار801 روپے کا …

Read More »

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلیں رہیں گے

اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔وزارت مذہبی امور نے 14 بینکوں کو 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔البتہ 23 مارچ کی عام تعطیل …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال مارچ کی 17تاریخ کو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب 13کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق 10 سے 17 مارچ کے درمیان …

Read More »

عمران خان کا بھانجا حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن پی ٹی آئی حسان خان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے حسان خان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا۔کوئٹہ پولیس نے حسان خان نیازی کو …

Read More »

ملکی سیاسی صورتحال پر ویراعظم نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے اتنخابات کی منسوخی اور اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر قانون سمیت معاونین خصوصی کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورت اجلاس شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا، اجلاس میں …

Read More »