لاہور میں ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے انگلینڈ کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر شہری سے 17 لاکھ روپے ہتھیائے۔ملزم شہری کو بیرونِ ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا۔ایف آئی …
Read More »ہائی بلڈ پریشر کا تعلق سانس لینے کے دوران دماغی سرگرمی سے ہے: نئی تحقیق
یک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر (بلند فشارِ خون) کا تعلق دماغ کے ایک مخصوص حصے کی سرگرمی سے ہو سکتا ہے جو سانس لینے کے عمل میں کردار ادا کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق لیٹرل پیرافیشل (pFL) نامی دماغی حصہ سانس لینے …
Read More »حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں
سیہون میں واقع حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں۔چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار ابڑو کے مطابق نذرانے کی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھولی گئیں جن کی 4 روزہ گنتی کی گئی۔مختیار ابڑو کا کہنا ہے کہ نذرانے کی پیٹیوں سے 2 کروڑ …
Read More »نیتن یاہو کی کرپشن کیس میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنے خلاف کل ہونے والی کرپشن کیس کی سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست دے دی۔خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو کے وکیل نے خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو وجہ بتا کر سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی …
Read More »چینی رنر نے 10 ہزار کلو میٹر دوڑ 100 دن میں مکمل کر لی
چین کے ایک الٹرا میراتھن رنر نے مسلسل 100 دن تک روزانہ 100 کلو میٹر دوڑ کر ایک غیر معمولی عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔اس دوران انہوں نے مجموعی طور پر 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کی۔رپورٹس کے مطابق ہوانگ ژینگ …
Read More »پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25 فیصد کمی
ڈیزل کی قیمتوں میں 135 روپے کمی کے بعد پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پچیس فیصد کمی آگئی۔ذرائع کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز کی طرف سے ازخود کرایوں میں کمی کی گئی، محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی طرف سے باضابطہ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، تاہم …
Read More »ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگا کر زمین پر واپس آگیا
امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگانے کے بعد زمین پر واپس آگیا۔چاند کے مدار کا چکر لگانے والے خلاباز زمین پر واپس آگئے، خلا بازوں نے زمین سے 4 لاکھ کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کیا، کرہ ہوائی میں داخل ہوتے …
Read More »امریکا ایران کے حقوق تسلیم کرے تو معاہدے کے لیے تیار ہیں: سربراہ ایرانی
ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا حقیقی ڈیل لائے تو معاہدہ کر سکتے ہیں۔ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں امریکا سے مذاکرات میں وعدہ خلافی سامنے آئی ہے، ہم اچھی امید کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئے ہیں۔باقر قالیباف نے مزید …
Read More »پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا
پاکستان سپر لیگ میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا۔ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کراچی کے ساحل پر پکنک منائی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ٹرٹل بیچ پر وقت گزارا۔پی ایس ایل کی ٹیموں نے تقریباً تین گھنٹے ساحل پر گزارے، خوب ہلا …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے مریم نواز نے کہا کہ کسی بھی شخص کو دوسروں کی پرائیویسی میں دخل دینے کا ہرگز حق حاصل نہیں۔سائبر کرائم سے متعلق اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کو بریفنگ میں بتایا گیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved