
وینزویلا کے وزیرِ دفاع نے امریکی سیکریٹری دفاع پر تنقید کرتے ہوئے انہیں جنگجوانہ اور سنسنی خیزی کا متلاشی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کے وزیرِ دفاع جنرل ولادمیر پیڈرینو نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے ان کے ملک کی سرحدوں کی غیر قانونی طور پر خلاف ورزی کی۔انہوں نے امریکا پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ امریکا ہمیں فوجی طور پر ہراساں کرنے اور ہماری قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved
jwmewn
ttjn7x