امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص کیا۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا بھی اِن کے ساتھ موجود تھیں۔ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا۔تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہفتے کے روز وینزویلا کے ساحل پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا گیا، زمینی راستے سے منشیات کی اسمگلنگ کو بھی دیکھنا ہوگا

Check Also

ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو بعض پابندیوں کے ساتھ امریکی ویزے جاری

Share امریکا نے نیویارک میں موجود ایرانی اقوامِ متحدہ مشن کے حکام اور ان کے …