اسلام آباد میں جاری امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایران نے اختلافات کے باوجود مذاکرات جاری ر کھنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ جو اختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا جون میں روس کے دورے کا امکان
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف جون میں روس کا دورہ کر سکتے ہیں اور اس دوران ولادیمیر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔یہ بات ماسکو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ایک انٹرویو میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ دورے کی تاریخوں پر کام جاری ہے اور امید …
Read More »سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی
سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔ترک میڈیا نے پاکستانی سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی امداد دینے کی یقین دہانی کرائی ہےسعودی عرب اور …
Read More »پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع
پاکستان کا فوجی دستہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز بیس پہنچ گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ …
Read More »موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ کار سوار 2 نوجوان ہلاک
لیسٹرشائر کی ایم 1 موٹروے پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار کار اچانک ایک پل سے نیچے جا گری اور نیچے سے گزرنے والی منی بس سے جاٹکرائی۔یہ تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار میں …
Read More »پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کسٹم کے اعلامیے کے مطابق کراچی سے پہلی برآمدی کھیپ تاشقند کے لیے روانہ کردی گئی ہے، نئے تجارتی راستے کے ذریعے پہلی کھیپ میں منجمد گوشت روانہ کیا گیا ہے، برآمدی کھیپ رمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہو کر وسطی …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں مذید بارشوں، برفباری کی پیشگوئی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 12 سے 17 اپریل تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں …
Read More »جنگ بندی مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے
ایران سے جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن …
Read More »سعودی وزیرِخزانہ محمد بن عبداللّٰہ الجدعان کا دورۂ پاکستان مکمل، واپس روانہ
سعودی وزیرِ خزانہ محمد بن عبداللّٰہ الجدعان کا دورۂ پاکستان مکمل ہو گیا جس کے بعد وہ واپس روانہ ہو گئے۔اسلام آباد سے وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے گزشتہ رات اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی وزیرِ خزانہ کو رخصت کیا۔ملاقات کے حوالے سے جاری …
Read More »یوکرینی ڈرونز کی تیاری میں اضافے سے روس کو ’ریکارڈ‘ فوجی ہلاکتوں کا سامنا
یوکرینی فوج کے مطابق مارچ میں روسی فوج کو جنگ میں ریکارڈ جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے جس کی بڑی وجہ یوکرین کے نئے ڈرون حملے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے حکام کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ ماہ 35,351 روسی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے جن میں سے 96 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved