Lastest News

روس کا بیلاروس کیساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ خطرناک قرار

یورپی یونین اور نیٹو نے روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہونے کا اعلان کیا۔روس کے بیلاروس کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھنے کے …

Read More »

پاک افغان ٹی 20 سیریز : افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی

پاک افغان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں فغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔افغانستان نے 131 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، رحمن اللہ گربار 44 رنز بنا کر نمایاں رہے، ابراہیم زدران 44، عثمان غنی 7 رنز …

Read More »

سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا

سی ٹی ڈی اسلام آباد نے دہشت گردی کے مقدمے میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا۔سی ٹی ڈی اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت کو مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کیلئے حکم نامہ بھجوایا گیا ہے، جن …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا 8 نکاتی ایجنڈے پر بحث ہو گی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔مشترکہ اجلاس میں امن و امان، اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت 8 نقاط پر بحث کی جائے گی، حکومت کی تبدیلی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی …

Read More »

تیونس: ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19 افریقی پناہ گزین ہلاک ہوگئے

انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے بتایا گیا کہ تیونس میں ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19 افریقی پناہ گزین ہلاک ہوگئے، کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 پناہ گزین ڈوب گئےکشتی میں سوار افراد سب …

Read More »

دوران پرواز پی آئی اے ائیر ہوسٹسز کو ہراساں کرنے کی شکایات پر تحقیقات شروع

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی گرومنگ منیجر کی جانب سے دوران پرواز ائیر ہوسٹسز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی شکایات خاتون افسر کی جانب سے ایئر ہوسٹس کو مبینہ ہراساں کرنے کا واقعہ کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پر پیش آیا، متاثرہ خاتون میزبان نے …

Read More »

محکمانہ غفلت کے باعث پلانٹ پروٹیکشن کے 18 طیارےکھڑے کھڑے خراب ہونے لگے

محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 18 طیارے گراؤنڈ ہو گئے۔ وفاقی حکومت کے زیر انتظام محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے طیاروں کا فلیٹ 2021 سے گراونڈ ہے، محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 10 طیارے کراچی اور 8 لاہور میں ہیں۔مناسب دیکھ بھال اور وقت پر مینٹیننس نہ ہونے سے طیارےخراب ہوئے،کروڑوں روپے مالیت …

Read More »

پاک افغان ٹی 20 سیریز، دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو راشد …

Read More »

ناسا نے40 نوری سال کے فاصلے پر موجود انتہائی گرم سیارہ دریافت کر لیا

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی اس ٹیلی سکوپ نے زمین سے تقریباً …

Read More »

صدر صاحب آپکا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو جوابی خط

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو پاکستان تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دیتے ہوئے 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے جوابی خط میں لکھا کہ کہنے پر مجبور ہوں آپ کا خط تحریک انصاف …

Read More »