Lastest News

اسلام آباد بار نے کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پیشی پر وکیل کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔صدر اسلام آباد بار چودھری قیصر امام ایڈوکیٹ کی سربراہی منعقدہ اجلاس میں بار رکن سید علی اصغر …

Read More »

عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی حد تک مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائی گئی جو آئی جی اسلام آباد اور ایف آئی اے کی جانب سے جمع …

Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس میں حکومتی اتحاد کافریق بننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں حکومتی اتحاد نےفریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی، حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی …

Read More »

منی لانڈرگ کیس میں وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کردی گئی ۔احتساب عدالت لاہور نے …

Read More »

لاہور :جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس: فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد

انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی، پی …

Read More »

افغانستان : دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے

کابل میں دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق ، متعدد ززخمی ہوگئے، ترجمان وزارت داخلہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جارہ کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور کو افغان فورسز نے پہچان لیا تھا جس کے بعد اسے دفتر خارجہ …

Read More »

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 38کارکن گرفتار کئے، ترجمان اسلام آباد پولیس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی پر گرفتار کیے گئے کارکنوں کیجانب سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے بعد پولیس نےمتعدد کارکنوں کو گرفتار کیا اور مزید کارروائی کا آغاز کر دی گیا ہے، اترجمان کے مطابق عمران خان کی عدالتی اجازت کی حامل دونوں گاڑیاں …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور ، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی، عدالت نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لئے لاہور زمان …

Read More »

پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروا دی۔سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔بینچ کی سربراہ چیف جسٹس پاکستان کریں گے، بینچ میں چیف جسٹس …

Read More »

عطارد ، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل 28 مارچ کو ایک ساتھ نظر آئیں گے

نظام شمسی کے آدھے سے زیادہ سیارے آپ آسمان پر دیکھے جا سکتے ہیں، یشتر سیاروں کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔28 مارچ کو سورج غروب ہونے کے بعد عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کو چاند کے ساتھ دیکھنا ممکن ہوگا۔یہ سب …

Read More »