قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب ، 9 نکاتی ایجنڈا جاری

Share

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے جس کا 9 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق گیس میٹرز کے ماہانہ کرایہ میں 40 روپے سے 570 روپے اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع ہو گا، وفاقی وزیر سید نوید قمر تجارتی نشانات آرڈیننس کا ترمیمی بل 2023 پیش کریں گے۔اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر بحث ہو گی جبکہ مہنگائی میں غیر معمولی اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے کا حصہ ہے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *