سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 چیلنج

Share

سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ 2023 کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں۔درخواست میں مزید موقف اختیارکیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں بینچزکی تشکیل چیف جسٹس کا انتظامی اختیارہے، موجودہ ایکٹ سپریم کورٹ کے اختیارات پرقدغن لگانےکے مترادف ہے۔درخواست گزار کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کو کالعدم قراردے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *