Lastest News

پنجاب میں تقرر و تبادلے رکوانے کے لیےتحریک انصاف کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنےکافیصلہ

تحریک انصاف نے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ سمیت سانحہ 25 مئی میں ملوث اور پی ڈی ایم قیادت کے قریب افسران کی پنجاب میں تقرری رکوانے کے لئے الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج اور چیف الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ کیا ہےتحریک انصاف …

Read More »

چیف سیکرٹری پنجاب کےبعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، مذیدتبادلے ہونگے

نگران حکومت پنجاب نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کردئیے گئے، مزید تبادلے کئے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، سابق حکومت کے تعینات کردہ چیف سیکرٹری پنجاب، انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی ) پنجاب، سی سی پی او لاہور کو عہدوں سے ہٹا …

Read More »

پنجاب کی نگراں کابینہ کے 6 وزرا آج حلف اٹھائیں گے

پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں آج 6 وزرا کا حلف اٹھائے جانے کا امکان ہے۔پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزرات قانون، خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گیرپورٹس کے مطابق نگران کابینہ …

Read More »

ناراض پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی نواز شریف سے اہم ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما اورسابق سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو میں علیم خان نے کہا کہ نواز شریف سے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے جب بھی لندن آتا ہوں، ان …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح 2 بار پڑھایا گیا

پی ٹٹی آئی رہنما مفتی سعید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا۔پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم ہونے پر دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے …

Read More »

غلام محمود ڈوگر تبدیل، بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات

پنجاب حکومت نے سینئر پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا۔ بلال کامیانہ کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے۔ بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات ،نوٹیفکیشن بلال صدیق کئی مقامات پر ایس پی، ایس ایس پی، ڈی پی او، سی …

Read More »

زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیاوفاقی اسٹیبلیمشنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، زاہد اختر زمان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات تھے اور وہ ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب …

Read More »

پشاور پولیس کے 1800 اہلکاروں کو وی آئی پیز کی ڈیوٹی سے واپس بلانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کے 18 سو سے زائد اہلکار وی آئی پیز کی ڈیوٹی پر تعینات، نفری کی واپسی کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔75 لاکھ آبادی کی حفاظت کے لئے صرف 24 سو اہلکار تعینات ہیں، تھانوں میں تعینات دو سو سے زائد پولیس …

Read More »

امریکامیں ڈانس پارٹی میں 10افراد کو قتل کرنے والے کاپراسرار قتل

چین کے سالِ نو کے موقع کی مناسبت سےامریکا. میں منعقدہ ڈانس پارٹی پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پولیس …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ الحمد اللہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بہت بڑا دن تھا اور آج ایک نئے باب کا اضافہ ہوا …

Read More »