Lastest News

لیگی قیادت کا تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو پنجاب میں ٹکٹ نہ دینے پر غور

پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے 25منحرف اراکین کو پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، لیگی رہنماؤں نے اعتراض اٹھایا ہے کہ منحرف ارکان کو ٹکٹس دینے سے پنجاب ہاتھ سے نکل گیا، ضمنی الیکشن میں ن لیگ اپنے امیدوار لاتی تو صورتحال مختلف ہوتی۔یاد …

Read More »

پی ٹی آئی کے44 اراکین اسمبلی کااستعفوں کی واپسی کےلیےاسپیکر ہاؤس کےباہردھرنا

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دینے پر اسپیکر ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے دھرنے کے باعث منسٹر انکلیو جانے والا راستہ بند ہو گیا ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی اراکین نے کہا کہ اسپیکر …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان واپسی عدالتی ریلیف سے مشروط

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے قبل تمام قانونی مشکلات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف کی واپسی کیلئے عدالت میں درخواست جمع کروائی جائے گی۔درخواست میں وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ …

Read More »

سوئیڈن میں توہین قرآن: پاکستان، ایران، سمیت کئی اسلامی ممالک میں احتجاج

سوئیڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف پاکستان اور ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں، ان ممالک سمیت اسلامی تعاون تنظیم ، او آئی سی ، سعودی عرب، قطر اور دیگر ممالک نے بھی سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

ایک اور اعلیٰ سطحی روسی وفد کل پاکستان پہنچے گا

ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان بتدریج تیزی سے بڑھتے ہوئے رابطوں اور روس کے تعلقات میں بہتری کے بعد وزیر توانائی کی قیادت میں روس کے ایک وفد نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اب ایک اور اعلی سطحی وفد منگل کو پاکستان کے دورے پر …

Read More »

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، عدالتیں، سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز میں کام ٹھپ

کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سرکاری اور نجی اداروں میں کام متاثر ہو گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں صرف کمرہ عدالت میں بجلی فراہم کی جارہی ہے، بجلی نہ ہونے سے نئی درخواست دائر کرنے اور تصدیق کا عمل رک گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ویری فیکشن برانچ کے کمپیوٹر بند ہونے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 44ایم این ایز کی اپنے استعفے واپس لینےکےلیے سپیکر کو درخواست

پاکستان تحریک انصاف کے 44 ممبران قومی اسمبلی نے استعفیٰ واپس لینے کے لئے اسپیکر کو ای میل کی۔ان میں نوشین حامد، جواد حسین ، صائمہ ندیم ،تاشفین صفدر ، صوبیہ کمال خان ، ظلِ ہما ، رخسانہ نوید اور حاجی امتیاز چوہدری، سردارطارق حسین، پرنس نواز، راز محمد مرتضیٰ …

Read More »

نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں سرکاری حکام اور نگران وزیر …

Read More »

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی امریکی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی امریکا سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔محسن رضا نقوی نے کریسنٹ ماڈل سکول اور بعد میں گورنمنٹ کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کیلئے امریکا چلے گئے، میامی میں رہتے ہوئے انہوں نے CNN میں انٹرن شپ کے ذریعے صحافت کا …

Read More »

محسن نقوی کو نگران وزیراعلٰی نہیں مانتے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ محسن نقوی جیسے متنازع شخص کو وزیراعلیٰ مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں کا کہنا تھاکہ …

Read More »