پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا

Share

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے، درخواست گزار کے وکلاء کل اپنا اپنا مقدمہ عدالت میں پیش کریں گے۔اٹارنی جنرل، پاکستان بار، سپریم کورٹ بار کے نمائندہ وکلاء بھی پیش ہوں گے، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو مجوزہ قانون پر عمل در آمد روک دیا تھا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *