طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا

Share

طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طبیعیات کا نوبیل انعام کا اعلان مشترکہ طور پر 3 امریکی سائنسدانوں کے نام رہا۔طبیعیات کا نوبیل انعام امریکی سائنسدانوں جان کلارک، مشیل ایچ ڈیوریٹ، جان ایم مارٹینِس کو دیا گیا۔اس حوالے سے نوبیل کمیٹی کا کہنا ہے کہ تینوں سائنسدانوں کو نوبیل انعام الیکٹرک سرکٹ میں میکرو اسکوپک کوانٹم مکینیکل ٹنلنگ اور توانائی کی کوانٹائزیشن کی دریافت پر دیا گیا ہے

Check Also

ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو بعض پابندیوں کے ساتھ امریکی ویزے جاری

Share امریکا نے نیویارک میں موجود ایرانی اقوامِ متحدہ مشن کے حکام اور ان کے …