سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر کو گرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے۔خارجی عامر سہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ فتنہ الخوارج میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے کی وجہ سے شامل ہوا اور پھر افغان صوبے پکتیکا …
Read More »ایران جنگ جلد ختم ہوجائے گی، جوہری خطرہ روکنے کیلئے لڑنا پڑا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، میں تہران سے جنگ نہیں لڑنا چاہتا تھا، لیکن جوہری خطرہ روکنے کیلئے جنگ کرنا پڑی۔لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاررکھنے …
Read More »سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے، معاہدے پر دستخط
سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط …
Read More »پاور سیکٹر ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم
ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کر دی۔وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی …
Read More »لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی، مریم نواز کا پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں دن دہاڑے اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی کا نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے لاہور پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی بیٹی سے ڈکیتی کا …
Read More »صدرِ مملکت آصف زرداری کا لبنان میں حالیہ جنگ بندی کا خیر مقدم
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لبنان میں حالیہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔صدرِ پاکستان آصف زرداری نے مغربی ایشیاء میں مستقل امن کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا …
Read More »سابق گورنر ورجینیا نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
امریکی ریاست ورجینیا کے سابق گورنر جسٹن فیئر فیکس نے اپنی اہلیہ ڈاکٹر سرینہ فیئر فیکس کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی، واقعہ واشنگٹن ڈی سی کے قریبی علاقے اینندیل میں پیش آیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں …
Read More »آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کھیلنے بنگلادیش جائے گی
کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان کردیا، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کھیلنے بنگلادیش جائے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم بنگلادیش میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔تینوں ون ڈے میچ ڈھاکا اور ٹی ٹوئنٹی میچز چٹوگرام …
Read More »میدانِ جنگ میں خاموشی کے دوران بھی انگلی ٹریگر پر ہے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران بھی ملک کی مسلح افواج ہر وقت تیار ہے۔انہوں نے جنگ بندی کو میدانِ جنگ کی خاموشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی خاموشی کے دوران ہم نے انگلی ٹریگر پر رکھی ہوئی …
Read More »غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا
ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا۔ کراچی کے متعدد علاقوں میں 10، 10 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے، اسلام آباد بھی 6، 6 گھنٹے بجلی سے محروم رہتا ہے۔لاہور کے علاقوں میں 5 سے 6 گھنٹے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved