پی ایس ایل 8 : سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف

Share

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کیے جانے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کھانا فوری واپس کرکے متبادل کھانا فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی نے پولیس اہلکاروں کو ناقص کھانا فراہم کرنے میں کوتاہی برتنے والے ذمہ داران کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ یاد رہے کہ پولیس اہلکاروں نے ملنے والے غیر معیاری کھانے کی ویڈیو شیئر کی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *