آٹھ سال قبل پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی آنے والا شامی نوجوان ایک گاؤں کا میئر منتخب ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ ریان الشبل 2015 میں 21 سال کی عمر میں پناہ گزین کے طور پر جرمنی آیا تھا اور اب وہ جرمن شہری ہے۔رپورٹ کے مطابق …
Read More »مصر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ پکڑا گیا
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ مصر نے روس یوکرین جنگ کے دوران روس کی اسلحہ سپلائی میں مدد کے لیے اسے خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ بنایا ہے جس کی تفصیلات امریکی انٹیلی جنس کی لیک دستاویزات سے حاصل کی …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس: پاکستان کا سخت احتجاج
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس منعقد کرانے پر پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارت کا غیر قانونی طورپر مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کرنےکا منصوبہ ہے اور بھارت نے 22 تا24 مئی سیاحتی ورکنگ گروپ کا سری نگر …
Read More »وزیراعظم آزادکشمیر نےعدلیہ کو دھمکانے پر ہائیکورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی
عدلیہ کے خلاف دھمکی آمیز بیانات پر وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس نے آزادکشمیر ہائیکورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔وزیراعظم آزاد کشمیر کو تقریر میں دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے پر آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے طلب کیا تھا۔ وزیراعظم آزادکشمیر تنویرالیاس آج آزادکشمیر ہائی کورٹ میں …
Read More »ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ کو مختلف ڈیوائسز میں استعمال کرنے کا فیچر متعارف
انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جس کے استعمال سے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گاصارفین اس فیچر کے استعمال سے مختلف ڈیوائسز سے چیٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اپنے پیغامات بھیج …
Read More »الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر …
Read More »امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی، ٹڈلیوکانگریس کے با اثرترین ڈیموکریٹک کاکس کے …
Read More »کچلاک میں پولیس آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ کچلاک میں پولیس کا آپریشن جاری ہے اور اس دوران اب تک ایک ملزم کو ہلاک …
Read More »سابق صدر آصف زرداری کا شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ
۔آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ کورٹ نے نوٹس بھیجا، میرے خلاف سو موٹو نوٹس ہوئے میں نے دیکھے ہیں، ہمارے خلاف پہلے بھی انٹریز ہوتی رہی …
Read More »میرا میدان قانون ہے ، سیاست نہیں،جسٹس قاضی فائز کا پارلیمنٹ سے خطاب
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئین کو 50 سال ہو گئے ہیں اس کو ہمیں دل سے لگانا چاہیے اس میں بہت بہت اچھی چیزیں موجود ہیں۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ 2014 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved