صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت …
Read More »الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کےلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں۔پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، الیکشن کمیشن کیجانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے صوبائی …
Read More »الیکشن کمیشن کا الیکشن سکیورٹی سے متعلق آئندہ ہفتے دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں دونوں صوبوں کی سی ٹی ڈی اور …
Read More »عمران خان کو ممکنہ گرفتاری سے بچانے کےلئے 5 ہزار کارکنوں کو مستقل بنیادوں پر زمان پارک بلا لیا گیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آئے روز گرفتاری کی کوششوں سے نپٹنے کے لیے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے نئی حکمت عملی کے تحت جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بھی کارکنوں کو زمان پارک بلا لیا ہے جو کہ دن رات کے اوقات میں مرحلہ وار …
Read More »ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد تہران روانہ
پاکستانی اعلی سطحی وفد ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے تہران روانہ ہو گیا وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں، ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوں گے۔ایران سے مکران ڈویژن کے لیے …
Read More »وفاقی حکومت کا بجلی مذید مہنگی کرنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائرکر دی گئی۔حکومت نے سرچارجز میں اضافے کے لیے نظر ثانی کی درخواست کی ہے جس میں آئندہ مالی سال سے سرچارجز میں 1روپے 80 پیسے فی …
Read More »پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم بی ایل ایف کے 2 دہشتگرد گرفتار
وفاقی حساس ادارے اور پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فورس (بی ایل ایف) کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق دونوں دہشتگردوں کا تعلق بلوچستان لبریشن فورس ڈاکٹر اللہ نذر گروپ سے ہے جن کی …
Read More »عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لے کر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 اہلکار شامل ہیں، عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس کوئٹہ پولیس کی …
Read More »پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کافیصلہ
پاک فوج نے 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز اور کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔ 23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کے بجائے اب ایوان صدر میں منعقد …
Read More »لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے ہرا دیا، 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز بنا سکی۔رحمان اللہ گرباز 15، ایلکس ہیلز 18 ، کولن منرو 11 رنز بنا کر آؤٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved