Lastest News

الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائےکیلئے سپریم کورٹ نےسیاسی رہنماؤں کو آج طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت متعدد سیاست دانوں کو الیکشن کی تاریخ پر سیاسی اتفاق رائے کے لیے آج طلب کر لیا ہے، سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شہباز شریف، عمران خان، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق …

Read More »

صدر نے پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کئے غیر واپس بھجوا دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا۔صدر نے موقف اپنایا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بل کی توثیق پر عمل نہیں ہو سکتا، معاملہ سب سے بڑے عدالتی فورم کے سامنے زیر سماعت ہونے کے باعث اس …

Read More »

الیکشن کمیشن کو 27 اپریل تک فنڈز جاری کئے جائیں، سپریم کورٹ کا حکومت کو پھر حکم

سپریم کورٹ نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر وفاقی حکومت کو دوبارہ احکامات دے دئیے، سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا ہے کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز …

Read More »

آئی سی سی نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، جس میں بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پوزیشنز پر موجود ہیں۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ قومی …

Read More »

سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی سے متعلق دوبارہ جواب طلب کرلیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات کے لیے فنڈز فراہم نہ کیےگئے تو سنگین نتائج آسکتے ہیں، وزارت دفاع کی ملک …

Read More »

عمران خان دور حکومت میں 4 ارب ڈالر 600 افراد کو صفر شرح سود پر دئیے جانے کا انکشاف

چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کراچی میں تعینات افسران کی فہرست فراہم کی گئی۔چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ ایف بی آرنے یہ نہیں بتایا یہ افسران کب سے …

Read More »

پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں ‘ آئین پاکستان قومی وحدت کی علامت’ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ دسمبر 1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اس کے بیج بوئےگئے تھے، میری رائے میں فیڈرل کورٹ …

Read More »

زمان پارک آپریشن روکنے کی عمران خان کی درخواست پر محفوظ سنا دیا گیا

زمان پارک ممکنہ آپریشن، عدالت نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا،قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج اور ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا ۔آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے …

Read More »

بھارتی پہلوانوں کو قازقستان کے ائیرپورٹ پر روک لیا گیا

بھارتی پہلوانوں کو قازقستان کے ائیرپورٹ پر سرنجیں رکھنے پر روک لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 فری اسٹائل ریسلرز کو وطن واپسی پر آستانا ائیرپورٹ پر روکا گیا، پہلوانوں کو روکنے کا تعلق ڈوپنگ کے معاملات سے نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ایجنسی اور ٹیسٹنگ ایجسنی کی جانب …

Read More »

صدر علوی کو عہدے سے برطرف کیا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کے عہدے سے برطرف کرنےکی ایک درخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکردی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں درخواست شہری چوہدری محمد امتیاز نے دائرکی ہے، درخواست میں صدر عارف علوی کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ عارف علوی …

Read More »