اسرائیل نے ایران سے صرف17 کلو میٹر دور ترکمانستان میں اپنا مستقل سفارت خانہ کھول لیا ہے، اسرائیل کے وزیر خارجہ کی جانب سے ترکمانستان میں مستقل سفارت خانے کا افتتاح کیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 30 سال قبل سفارتی تعلقات قائم گئے تھے اور تب …
Read More »چورائیرپورٹ سے4 ارب مالیت کےقیمتی سامان, سونےسےبھرا کنٹینر لے اڑے
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے چور ڈیڑھ کروڑ ڈالرز (4 ارب 25 کروڑ پاکستانی روپے ) سے زائد مالیت کے سونے اور دیگر قیمتی سامان سے بھرے کنٹینر کو بآسانی چرا کر لے گئے ۔پولیس کی جانب سے اس پراسرار چوری کے پیچھے چھپے افراد کو …
Read More »زمان پارک آپریشن ہواتو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کیاجائےگا،بشریٰ بی بی کا وزیراعظم، وزیراعلی کو مراسلہ
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے پیش نظر وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ بھیج بشریٰ بی بی نے عید پر زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے باعث اپنے وکلاء کے زریعے وزیراعظم شہباز شریف اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب …
Read More »ایشین گیمز کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر اعلان کیا ہے کہ مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز 23 ستمبر سے ہینگ …
Read More »فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے آج مسجد اقصی میں نماز عید الفطر ادا کی فلسطین کی سرزمین پر مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عید الفطر کی ادائیگی کے مناظر 👇 pic.twitter.com/czFv48qhW2— Aware International (@aware_official1) April 21, 2023 رپورٹ …
Read More »خلیجی ریاستوں میں آج عیدالفطر: حرم ، مسجد نبویؐ میں عید کے بڑےاجتماعات
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ اور مکہ میں مسجد الحرام میں عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے …
Read More »زمان پارک ممکنہ آپریشن رکوانے کی درخواست : عدالت کا بشریٰ بی بی کے وکیل کو1لاکھ جرمانہ
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک میں عید کی تعطیلات کے دوران ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست ایک لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے وکیل …
Read More »فراڈکیس میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی جیل سے رہا
فراڈکیس میں ضمانت منظور ہونےکے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا ہوگئے۔علی زیدی کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے باہر موجود تھی، جنہوں نے رہائی کے بعد علی زیدی …
Read More »آزاد کشمیر : تحریک انصاف فارورڈ بلاک اور پی ڈی ایم میں حکومت سازی کا فارمولا طے
آزاد کشمیر میں حکومت کے لیے تحریک انصاف آزاد کشمیر فارورڈ بلاک، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولہ طے پاگیا ہے۔ تحریک انصاف آزادکشمیر فارورڈ بلاک کے چوہدری انوار الحق وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں جب کہ اسپیکرپیپلزپارٹی اور سینئر وزیرمسلم لیگ ن سےہوگا16،رکنی کابینہ میں فارورڈ …
Read More »عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایڈووکیٹ فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کے وکیل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved