ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج سترہ برس مکمل ہوگئے ہیں۔ چارٹر فار ڈیموکریسی پر14مئی 2006ء کو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور بےنظیر بھٹونے دستخط کیے تھے۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد ملک میں جمہوریت پنپنے کا ذریعہ ثابت ہواہے، وجہ یہ …
Read More »پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز …
Read More »ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنےکا فیصلہ
وفاقی ادارہ شماریات نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادارہ شماریات نے تمام صوبائی مردم شماری کمشنرز اور چیف کمشنراسلام آباد کو مراسلہ لکھا ہے جس میں مردم شماری کا فیلڈ ورک 15 مئی تک ہرصورت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےادارہ …
Read More »سرکاری و نجی اداروں پر حملوں میں ملوث 3 ہزار سے زائد شرپسند گرفتار
پنجاب میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد اب تک 3 ہزار 1 سو 85 ہوچکی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب بھر میں پرتشدد کاروائیوں کے دوران 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے جبکہ …
Read More »ضلعی انتظامیہ سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائے: رجسٹرار
رجسٹرار سپریم کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سےبلائے گئے سکیورٹی سے متعلق اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، اے آئی جی اسپیشل برانچ اور ایس ایس پی سکیورٹی نے شرکت کی اسلام آباد پولیس اور …
Read More »میں دوبارہ جیل جانے کے لئے تیار ہوں : عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں سمجھا میری حفاظت کے لیے آئے ہیں۔غیرملکی چینل کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جان کو لاحق خطرات …
Read More »رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے شرپسند باپ بیٹےکو گرفتار کرلیا گیا
کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے پی ٹی آئی کے سرگرم ورکرز باپ بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان نے 9 مئی کو شارع فیصل پر رینجرز چوکی کو آگ لگائی تھی، ملزمان نے رینجرز چوکی کو آگ لگا کر …
Read More »جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ، تصاویر جاری
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والے شرپسندوں کی تصاویر جاری کردی گئیں۔9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ پھوڑ کی تھیں https://twitter.com/aware_official1/status/1657660320243134466?s=20 …
Read More »انتخابات 14 مئی کو کرانے کاحکم ، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگی
سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 …
Read More »وفاقی بجٹ میں پراپرٹی فائلز کے لین دین پر ٹیکس لگانے کی تجویز
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر پر فائلز کے لین دین میں ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس لیکج روکنے کیلیے پراپرٹی ڈویلپرز، ہاؤسنگ سوسائٹیوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved