عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

Share

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے ارکان کو حکومتی عہدوں سے الگ ہونے کا کہا ہے۔خیال رہے کہ آئی پی پی نے اپنے رہنماؤں عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو حکومتی عہدوں سے مستعفی ہونے کے احکامات جاری کیے تھے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …