شیخ رشید سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیےگئے۔تحریک انصاف کے جن رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں ان میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی اور علی امین گنڈا پور شامل ہیں۔ان کے …
Read More »یاسین ملک کو سزائےموت دینے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائےموت میں تبدیل کرانے کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔خبر ایجنسی کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی درخواست پر سماعت 29 مئی کو ہوگی، دہلی ہائی کورٹ کا دو رکنی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے بھی تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیاایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے …
Read More »عمران خان کی میڈیکل رپورٹس میں شراب اور کوکین کا بےدریغ استعمال سامنے آیا ہے: وزیر صحت
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قادر پٹیل کا کہنا تھاکہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے گرفتاری کے بعد عمران خان کو پمز اسپتال لے جایا گیا تھا اور …
Read More »کیپیٹل ہل میں جو سزائیں دی گئیں اگر وہ جائز ہیں تو یہاں بھی جائز ہیں: وزیراعظم
لوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی کیپیٹل ہل میں جو سزائیں دی گئیں اگر وہ جائز ہیں تو یہاں بھی جائز ہیں، بڑے بڑے حادثے ہوئے مگر کسی لیڈر نے فوجی تنصیبات پر حملےکا نہیں کہا۔وزیراعظم نے کراچی میں کے فور منصوبے کے سنگ بنیاد کی …
Read More »عمران خان نےپاکستانی فوج پرحملہ کرایا، پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑتا ہوں، ابرارالحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق کا کہنا تھاکہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ بھی تھا، اللہ نے جب مجھے شہرت دی …
Read More »زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، عدالت نے ضمانتی مچلکے مسترد کردئیے
لاہورمیں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کردیئے ے۔انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کےخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس کی سماعت کی۔عمران خان کے ضمانتی شیروز نے …
Read More »سپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کمیشن کے تحریری حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناع جاری کردیا اور آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم …
Read More »شرپسندوں نے9مئی کے پرتشدد واقعات میں کروڑوں کے سیف سٹی کیمرے بھی تباہ کر دئیے
سیف سٹی اتھارٹی کیجانب سے مرتب رپورٹ کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے شرپسندوں نےکروڑوں روپے مالیت کے سیف سٹی کیمروں کوبھی نقصان پہنچایا جس کی رپورٹ سیف سٹی اتھارٹی نے حکومت کو بھجوا دی۔سیف سٹی اتھارٹی کی …
Read More »دفاعی ایریا میں جانیوالوں کا ٹرائل آرمی ایکٹ، باقی کاانسداد دہشتگردی عدالتوں میں ہوگا: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ 499 میں سے صرف 6 ایف آئی آر ہیں جنہیں پراسس کیا جارہا ہے، صرف 6 ایف آئی آر کا ٹرائل ممکنہ طور پر ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے جب کہ پنجاب میں صرف 19 اور خیبرپختونخوا میں صرف 14 ملزمان کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved