ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہوگئی لیکن سوشل میڈیا سائٹس مکمل بحال نہ ہوسکیں۔سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، حکومت کی …
Read More »ایلون مسک نے لِنڈا یاکارینو کو ٹویٹر سی ای او تعینات کر دیا
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے لِنڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کا نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنایا گیا، اس کے اعلان کے بعد لِنڈا یاکارینو نے پہلا ٹوئٹ کر دیا۔ٹوئٹر کی نئی مقرر کی گئیں سی ای او لِنڈا یاکارینو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے …
Read More »پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں۔پاکستانی خاتون کوہ نے 8849 میٹر بلند چوٹی کو آج صبح 8 بج کر 2 منٹ پر سر کیا، نائلہ کیانی اس سیزن میں ایورسٹ ٹاپ …
Read More »سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اےکا سرغنہ مارا گیا
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ عصمی عرف وفا مارا گیا۔ دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھےعصمی معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔دوسری جانب ایف سی …
Read More »ماں تجھے سلام، دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ماؤں کا اپنے بچوں کیلئے قربانیاں اور محبت پر سراہنے کا دن ہے، ماں کی عظمت سے کوئی بھی انسان، مذہب، قوم اور فرقہ انکار نہیں کرسکتا، اس عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش …
Read More »عدلیہ کاشکر گزار ہوں جس نے جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے رہائی کے بعد کارکنوں سے پہلے ویڈیو خطاب میں کہا ہے کہ وہ عدلیہ کے شکر گزار ہیں جس نے جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے عدلیہ پر ڈنڈوں سے حملہ …
Read More »مریم نواز پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ مریم نواز پیر کو پی ڈی ایم کے دھرنے میں ن لیگ کی نمائندگی کریں گی۔انہوں …
Read More »نو مئی کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں …
Read More »عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سکیورٹی دی جائے، ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 16 ایم پی او اور دیگر مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں عمران خان کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض 17 …
Read More »کرناٹک: کانگریس کی جیت ، مودی نے شکست تسلیم کرلی
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مئی کو ہونے والےکرناٹک کے ریاستی انتخابات کے بعد آج نتائج کا اعلان کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved