Lastest News

سائفر کیس میں فردِ جرم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے التوا مانگ لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فردِ جرم کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ سے التوا مانگ لیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔وکیل حامد خان نے کہا کہ اسلام آباد …

Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ کا انڈونیشین اسپتال خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی فوج نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال بجلی نہ ہونے کے سبب پہلے ہی غیر فعال ہے اور اس میں 550 مریض موجود ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال میں طبی عملے کے 200 ارکان اور 1500 بے …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی سستا ہو گیا

امریکی ڈالر اڑان بھرنے کے بعد کئی روز سے نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں …

Read More »

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دلہن کی تصویر سامنے آ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھلاڑی کی ہونے والی دلہنیا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو …

Read More »

شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے …

Read More »

دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری

برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں پاکستان کی افروز نما بھی شامل ہیں جو شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

Read More »

اسرائیل کی جنگ میں وقفے، یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری، حماس کا خیر مقدم

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی قید سے 50 خواتین اور بچوں کو چار دنوں میں رہا کیا جائے گا، اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق اس دوران اسرائیلی قید سے …

Read More »

کراچی میں تاجر کے گھر ڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی …

Read More »

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری، مزید 10 شہید

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 128 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 33 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناکامیاں چھپانے کے لئے اسرائیل …

Read More »

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گٹر میں اترگئے

امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس گٹر میں اتر گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اترے جس کی ویڈیو بھی …

Read More »