چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آرٹیکل 370 پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ لداخ پر چینی موقف کو متاثر نہیں کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت چین سرحد کا مغربی حصہ ہمیشہ سے چین کا رہا ہے۔گیارہ دسمبر …
Read More »پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل
پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔گزشتہ روز لاہور میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی …
Read More »الیکشن کمیشن اتوار کو انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 17 دسمبر (اتوار) کو اسلام آباد میں کرے گا۔ انتخابات اگلے سال 8 فروری کو ہوں گے۔ شیڈول کے اعلان کے اگلے دن کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع کر دی جائے گی۔ ای سی پی ذرائع کے …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مذید سستا ہوگیا
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسر ی جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار …
Read More »اسرائیل کا آخر تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی، فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ Eli Cohen کا کہنا تھا کہ …
Read More »راولپنڈی: پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکو …
Read More »پنجاب میں عام انتخابات ڈپٹی کمشنرز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹو سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹو سے کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایک رکنی بینچ نے عام انتخابات ایگزیکٹو سے …
Read More »سائفر کیس کا ٹرائل ان کیمرہ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل آج سے شروع ہوگا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سفارتی سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔گزشتہ روز سابق چیئرمین پی …
Read More »پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن درخواستوں پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہرخان، پی ٹی آئی …
Read More »اب بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے، ترمیمی آرڈیننس
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا، نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے۔صدر مملکت نے آرڈیننس آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیا، آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 462 (O) میں ترمیم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved