Lastest News

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کیلئے درست قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کر دیا۔پٹیشنر کی طرف سے خلیق الرحمٰن سیفی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔عدالت نے کہا ہے کہ …

Read More »

گوگل کے مزید 30 ہزار ملازمین فارغ کئے جانے کا امکان

گوگل کے مزید 30 ہزار سے زائد ملازمین کے سروں پر چھانٹی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ مختلف ذرائع سے حاصل یونے والی رپورٹس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی حامل ملازمتیں گوگل کی اندرونی ساخت کی تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل …

Read More »

جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم محمد امین بیگ جعلی ڈگری بنانے میں ملوث تھا اور انٹرنیشنل یونیورسٹی سری لنکا کے نام سے جعلی ڈگری جاری کرتا تھا۔ایف آئی اے …

Read More »

سندھ میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم

سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیے گئے۔سندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کر دیے گئے۔جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور حیدرآباد کی اپیلوں کی سماعت کریں گے …

Read More »

چنیوٹ میں 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 50 افراد کے قاتل کو ساتھی سمیت چنیوٹ میں مقابلے میں ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی چنیوٹ کے علاقے میں کی گئی، دہشت گرد غضنفر ندیم کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔حکام …

Read More »

درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری

درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری ہوگیا۔ وزیر اوقاف عمر سومرو نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان محکمہ اوقاف کے مطابق درگاہ لعل شہبازقلندر سے ایک ماہ میں ایک کروڑ تئیس لاکھ بہتر ہزارآٹھ …

Read More »

چندرشیکھر کا جیکولین فرنینڈس کیخلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان

بھارتی فراڈیے سوکیش چندر شیکھر نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے خلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان کردیا۔چندرشیکھر شواہد سامنے لانے کا فیصلہ جیکولین فرنینڈس کے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے اگلے ہی دن کیا ہے اور کہا کہ دنیا کے لیے ضروری ہوگیا ہے کہ وہ پورا …

Read More »

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی …

Read More »

عمران خان نے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کیے تھے جو اُن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان بلا واپس لے لیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے محفوظ فیصلہ آج سنا دیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »