Lastest News

یورو 5 ایندھن کی تیاری‘ اوگرا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔پاکستان کی نئی ریفائننگ پالیسی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔نئی ریفائنری پالیسی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔معاہدے کے تحت ریفائنر یوں کو یورو فائیو کے مطابق …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ آف پاکستان سے سائفر کیس خارج کرنے کے لیے رجوع

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر کیس کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔عمران خان نے عدالت عظمی میں مقدمے کے اخراج کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس خارج کیا جائے۔درخواست میں وفاقی حکومت، …

Read More »

262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، وزارت قومی صحت کو ادویات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے مناسب اور منصفانہ تجزیہ پر مشتمل سفارشات پیش کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ناقابل برداشت بوجھ تلے دبی عوام پر مہنگائی کا ایک …

Read More »

آئین صدر کو انتظامی اقدامات کی اجازت نہیں دیتا، الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے، صدر علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ آئین صدر کو انتظامی اقدامات کی اجازت نہیں دیتا، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنا نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا …

Read More »

لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی لاپرواہی سے 6 اموات کی تحقیقات میں نئے انکشافات

ڈیفنس فیز 7 لاہور میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے معاملے کی تحقیقات کے دوران پتا چلا ہے کہ کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ ہوئی، افنان نے وائی بلاک سے گاڑی …

Read More »

پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی جگہ اسلحہ کی فروخت پر پابندی لگادی گئی

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے علاوہ اسلحہ فروخت پرپابندی لگادی، وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں واضح کیاگیا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلرکی رسیدیں قابل قبول نہیںاسلحہ ڈیلرز ممنوعہ بور ہتھیارفروخت نہیں کرسکتے، اسلحہ ڈیلرز لائسنس ہولڈرز کوبھی …

Read More »

دوسرا سیمی فائنل : جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ناک آؤٹ مرحلے کا اہم ترین میچ کوکلتہ کے ایدن گارڈن میں کھیلا جا رہا ہے، اس میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو فائنل …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کے شواہد مل گئے، کیس تیار

نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مبینہ کرپشن کا ایک اور کیس تیار کر لیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو دونوں کے خلاف اہم شواہد بھی مل گئے ہیں۔نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی …

Read More »

غزہ میں زمینی آپریشن، مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

شمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔دوسری جانب غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر …

Read More »

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اظہارِ عدم اعتماد

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ میں مقرر کرنے کی استدعا کی …

Read More »