سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج بھی ہوا۔اجلاس میں …
Read More »جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں دھماکے، 4 افراد جاں بحق 2 زخمی
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں صدارتی ایوراڈ یافتہ ملک اسلم نور اپنے دو بیٹوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دژہ غونڈے میں ہونے والے اس دھماکے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔دوسری جانب باجوڑ کی …
Read More »پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عام انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟فیصلہ کل سنایا جائے …
Read More »شمالی وزیرستان : دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج …
Read More »سائفر کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان کے وکیل کی التوا کی استدعا منظور
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر فرد جرم کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی تو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے عدالت سے التوا مانگ لیا۔وکیل حامد خان نے موقف اپنایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ دیا ہے، اس …
Read More »نیب کی سفارش پر 190 ملین پاونڈ سکینڈل میں عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے بدھ کو ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کا نام ان افراد کی فہرست میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے جن کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد ہوتی ہے۔وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا …
Read More »چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ
چینی حکام نے چین کی مذہبی اقلیتوں کو ضم کرنے کی وسیع تر کوششوں کے طور پر شمالی علاقوں ننگشیا اور گانسو میں سیکڑوں مساجد کو بند یا تبدیل کر دیا ہے، جو سنکیانگ کے بعد چین میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے حصے ہیں۔ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر …
Read More »پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ پاکستان اورآئی ایم ایف معاہدے کی منظوری دے گا، اور 8 دسمبر تک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر مل سکتے ہیں۔آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، اور اس اجلاس میں بورڈ پاکستان اورآئی …
Read More »ایران کا دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سرحدی گذرگاہوں کو بھی بند کر دیا ہے۔ایران سےغیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان …
Read More »اوباما کے سابق مشیر کی شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی
سابق امریکی صدر براک اوباما کے سابق مشیر کو کیمرے کے سامنے اسلاموفوبیا پر مبنی گستاخانہ تبصرے کرتے اور نیویارک شہر میں ایک مسلمان خوانچہ فروش کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ایکس پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں سابق امریکی سرکاری عہدیدار اسٹورٹ سلڈووٹز کو پیغمبر اسلامﷺ اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved