ی ٹی آئی کے ممبر راجا طاہر نواز پارٹی کے انٹرا انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے، رخواست پی ٹی آئی کے ممبر راجا طاہر نواز کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف …
Read More »بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ملازم کا غیر شرعی نکاح کیس میں بیان قلمبند
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے خلاف کیس میں خاور مانیکا کے گھریلو ملازم نے اپنا بنای قلمبند کرادیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت …
Read More »موہنجوداڑو میں اسٹوپا سے 2 ہزار سال پُرانے سکے دریافت
پاکستان میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے موہنجو داڑو کے تاریخی مقام پر بدھ مت کے ایک اسٹوپا کے کھنڈرات سے تانبے کے سکوں کا انتہائی نایاب ذخیرہ دریافت کیا ہے، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ذخیرہ 2 ہزار سال سے زائد پرانا ہے۔ماہرین کے مطابق سکے اور مزارجسے …
Read More »کیوبا کیلئے 40سال تک جاسوسی کرنے والا سفارت کار گرفتار
قومی سلامتی کونسل میں خدمات انجام دینے والے سابق امریکی سفارت کاروکٹر مینوئل روچا کو 40 سال سے زائد عرصے تک کیوبا کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔امریکی حکومت نے 1990 کی دہائی میں سابق سفارتکار پر 40 سال سے زائد عرصے تک خفیہ طور پر کیوبا کی …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، 100 انڈیکس میں 212 پوائنٹس کا ضافہ
اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس 212 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار700 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، اور 100 انڈیکس 212 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 700 پوائنٹس پر پہنچ گیا
Read More »کینیڈین افسر کو گھونسا مارنے والا کینگرو پکڑ لیا گیا
ٹورنٹو کے مشرقی علاقے میں ایک کینگرو نے کینیڈین پولیس افسر کو گھونسا دے مارا۔پارک کے سپروائزر اور ہیڈ کیپر کیمرون پریڈ کے مطابق مادہ کینگرو نے جمعرات کی رات اونٹاریو میں اوشاوا چڑیا گھر اور فن فارم میں آرام کرنے کے دوران اپنے ہینڈلرز پر چھلانگ لگائی۔سوشل میڈیا پر …
Read More »بجلی صارفین کو اوور بلنگ کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آگئی
ملک بھر میں بجلی صارفین کو 30 دن سے زائد عرصے کی بلنگ کرنے والی نجی کمپنیوں اور ڈسکوز کی تفصیلات سامنےآگئی۔نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری کمیٹی کی تحقیقات میں سامنے آیا کہ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے جولائی میں 57 لاکھ سے زائد صارفین کو 30 …
Read More »پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 2 بچے زخمی
پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا نجی بینک اور اسکول کے قریب ہوا، جس کے بعد …
Read More »راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر لڑکے سے زیادتی
اسلام آباد میں راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر 14 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد کے رہائشی لڑکے سے 2 افراد نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نازیبا وڈیو ریکارڈ کرکے …
Read More »حج کے لیے کورونا ویکسین کی ششرط ختم کردی گئی
سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمینِ حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved