خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف

Share

خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات عثمان محسود نے کرک جیل میں قیدیوں پر تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عالمگیر خان سمیت 16 اہلکار اور سول ملازمین بھی معطل کر دیے گئے۔کرک جیل کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی موجودگی میں قیدیوں سے آئس برآمد ہونے پر عملے کو تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …