کسٹمز کا کراچی میں چھاپہ، اسمگل شدہ کپڑا اور دیگر اشیاء برآمد

Share

کراچی کی علاقے طارق روڈ پر کسٹمز نے دکانوں پر چھاپا مارکر اسمگل شدہ کپڑا اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔کسٹمز کے چھاپے کے دوران دکانداروں نے سخت احتجاج کیا اور منی ٹرک کو آگ لگادی۔پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی جس سے مظاہرین منتشر ہوگئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کسٹمز حکام بڑی کارروائیوں کے دوران طارق روڈ کے شاپنگ مال سے لاکھوں روپے مالیت کا غیرقانونی کپڑا برآمد کرچکے ہیں

Check Also

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں …