Lastest News

ویمنز T20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے اسکاٹ لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا ویمن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ ویمن کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکن ٹیم نے ایک سو باون رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کیا۔میچ میں اسکاٹ لینڈ ویمن …

Read More »

امریکا، اسرائیل اور لبنان نے فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے

امریکہ، اسرائیل اور لبنان نے سہ فریقی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئے ، تقریب واشنگٹن میں ہوئی ، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی اس موقع پر موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اس معاہدے کا اعلان کیا گیا ، امریکا میں …

Read More »

جارجیا پارلیمنٹ میں اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی

جارجیا کی پارلیمنٹ میں سوال وجواب کے سیشن میں اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی۔وزیراعظم Irakli Kobakhidze نے سالانہ رپورٹ پیش کی تھی جس پر سوال وجواب کا سیشن جاری تھا۔اس دوران اراکین نے ایک دوسرے پر تنقید کی جو جھگڑے میں بدل گئی۔جھگڑے کے باعث پارلیمنٹ …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: سینیگال کی عراق کیخلاف تاریخی فتح

فیفا ورلڈ کپ میں سینیگال کی عراق کے خلاف فتح کے بعد ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔ٹورنٹو میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دی، حبیب دیارا نے میچ کے چوتھے منٹ میں سینیگال کو برتری دلوائی۔میچ میں پاپ گیے کے دو جبکہ اسماعیلا …

Read More »

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی بڑھا ددی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

حکومت نے آئندہ ایک ہفتے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کرلیا۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آئندہ ایک ہفتے کےلیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 299 روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 …

Read More »

پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ امر یکا کے کسی بھی اگلے حملے کا اب اور زیادہ سخت اور وسیع جواب دیا جائے گا۔قبل ازیں پاسدارانِ انقلاب کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کارگو جہاز پر ڈرون حملے کا جواز، امریکا کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی فوج نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ نے حملوں کی تصدیق کردی۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ایک تجارتی جہاز پر حملے کے جواب میں کارروائی کی گئی۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون …

Read More »

لاہور کراچی، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر

لاہور ،کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے ہیں، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے جبکہ فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی، متعدد شہروں میں فون سروس معطل رہی ۔لاہورمیں نثارحویلی سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس روایتی راستے سے ہوتا …

Read More »

حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کر دیا۔اپنے بیان میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ تنظیم کا صبر کمزوری نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ ہے، ثابت …

Read More »

آئندہ 12 گھنٹوں میں پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا۔ آئندہ 12 گھنٹوں میں گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 12 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا، …

Read More »