اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ میں خطاب کو غزہ میں زبردستی سنانے پر صہیونی فوجیوں اور ان کی ماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔نیتن یاہو کے خطاب کو غزہ پٹی میں لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے نشر کرنے کے حکم نے اسرائیلی سیاسی، عسکری اور سماجی حلقوں میں …
Read More »آئی سی سی نے فاسٹ بولر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران آئی سی سی …
Read More »نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب: مسلم ممالک کے نمائندوں کا احتجاجاً واک آوٹ
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے دوران متعدد عرب اور مسلم ممالک کے نمائندے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے، جس کے باعث ایوان کی کئی نشستیں خالی رہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب پر مسلم اور عرب ممالک نے شدید …
Read More »بھارت سے جنگ جیتنے کے باوجود تنازعات کا پُرامن حل چاہتے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ جیتنے کے باوجود تنازعات کا پُرامن حل چاہتے ہیں۔امریکہ کے دارالحکومت نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں قرآن پاک کی آیت کریمہ کے آغاز سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےمشکل ترین حالات …
Read More »وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ وزیراعظم آفس نے جاری کردیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا علمبردار قرار دیا، یہ ملاقات گرمجوشی اور خوشگوار …
Read More »ٹی20 ایشیا کپ: بنگلادیش کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا ، اتوار کو بھارت سے فائنل
ٹی20 ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا، اتوار کو بھارت سے ٹاکرا ہوگا۔ٹی20 ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کےلیے 136رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان …
Read More »سپریم کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل آئینی بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 29 ستمبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال حسن …
Read More »مجرمانہ سازش کا جرم ثابت، سابق فرانسیسی صدر کو 5 سال قید کی سزا
سابق فرانسیسی صدرنکولس سرکوزی کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی عدالت نکولس سرکوزی پر مجرمانہ سازش کا جرم ثابت ہونے پر انہیں 5 سال قید کی سزا سنائی۔اپنے فیصلے میں عدالت نے نکولس سرکوزی کو حراست میں لینے کا حکم دیا …
Read More »بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو آئی سی سی کے شکنجے میں آگئے
پاکستان کی آئی سی سی کو تحریری شکایت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔پاکستان نے سوریا کمار یادیو کے بیان کے خلاف شکایت کی تھی۔ایشیا کپ کے میچ ریفری رچی رچرڈسن معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا …
Read More »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ: قومی ٹیم آج اپنا اخری میچ کھیلنے دبئی پہنچ گئی
پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اپنا آخری میچ کھیلنے کے لئے ابو ظہبی سے دبئی پہنچ گئی۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لئے آج فتح لازمی درکار ہے۔فاسٹ بولر شاہین شاہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved