خراب گاڑی میں موجودافراد سے ڈاکو اسلحہ کی نوک پر 3 لاکھ 17 ہزارروپے، 3 موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں پٹرولنگ آفیسر موٹروے پولیس طارق اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق موٹر وے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ڈکیتی …
Read More »وزیر اعظم صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایران جائیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف کل ایران جائیں گے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا۔ ایرانی صدر کے ساتھ جاں بحق دیگر رفقاء کے جسد خاکی بھی تہران پہنچائے گئے۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایرانی صدر اور ساتھیوں کی آخری رسومات آج صبح تبریز میں ادا کی گئیں۔ ایرانی صدر اور ساتھیوں کی …
Read More »علامہ ڈاکٹر راغب حسین اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔وزارت قانون و انصاف نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی …
Read More »دہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل جمع
دہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کراودیا گیا۔ رکن جے یو آئی (ف) نور عالم خان نے نجی آئینی ترمیمی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادیا۔بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ دہری شہریت کے حامل …
Read More »ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی درخواست پر سماعت کی جس …
Read More »سنگاپور کے طیارے کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک، 30 زخمی
لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائنز کو دوران پرواز شدید جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پرواز کو ہنگامی طور پر بنکاک میں لینڈ کروا لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور کی ایئر لائنز کو دوران پرواز …
Read More »امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میںڈالر 278 روپے 21 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز …
Read More »بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں پر قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 8بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے آزادانہ ڈائریکٹرز کی نامزدگی کی تجویز کابینہ میں …
Read More »دو ٹیلی کام کمپنیز نے تقریباً 3500 سمز بلاک کر دیں
دو ٹیلی کام کمپنیز کی جانب سے 3500 سمز بلاک کر دی گئیں، گزشتہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے تھے کہ سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔واضح رہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved