
سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، ایف بی آر کا کہنا ہے سوشل میڈیا کانٹینٹ سےآمدن کمانے والے بھی ٹیکس کےدائرے میں شامل ہیں ۔ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوشل میڈیاسےآمدن کوٹیکس نظام میں شامل کرنےکاطریقہ کاروضع کردیا گیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق یوٹیوب،فیس بک،ٹک ٹاک اورانسٹاگرام سےآمدن پرٹیکس کاخصوصی طریقہ کارلاگوہوگا ۔ سوشل میڈیاسے حاصل آمدن پر ٹیکس وصولی کیلئےخصوصی قواعد بنائےجائیں گے۔ ان کی آمدن پر باقاعدہ انکم ٹیکس لاگو ہوگا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved