Lastest News

محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، بارشوں کے سلسلے سے ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی

Read More »

پاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے۔آئی ایس پی آر کے …

Read More »

الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کا آرڈیننس منظور

حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آرڈیننس جاری کردیا گیا، آرڈیننس کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2023 میں ترمیم کی گئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے الیکشن کمیشن آرڈیننس کی منظوری …

Read More »

مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دینگے

مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کے تحت دینی امور کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایوان شاہی نے شیخ ماہر المعیقلی کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی …

Read More »

ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ڈسٹرکٹ ٹانک اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مجموعی طور پر 10 دہشت گرد ہلاک اور 5 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی آیس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا …

Read More »

فلسطین کو تسلیم کیے بغیر اسرائیل اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکتا، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب نے اسرائیل کے لیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ضروری قرار دیا ہے۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل کے مفاد میں ہے کہ وہ فلسطین کو تسلیم کرلے کیونکہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے …

Read More »

نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے لیے کل انتخاب کا شیڈول جاری

مسلم لیگ ن کے نئے مرکزی صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ کر رہے ہیں۔ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار آج شام …

Read More »

اداکارہ ہانیہ کی ریپر بادشاہ سے دوستی یا شادی؟ بھارتی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا

بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا گیا ہے کہ ، جس میں ڈیٹنگ سے متعلق بتایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے بادشاہ اور ہانیہ عامر کے درمیان بڑھتی قربتوں پر کافی چرچہ کیا جا رہا تھا۔ …

Read More »

پنجاب حکومت کی بیکری مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت پنجاب نے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اورفائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق آٹا اور فائن میدا سستا ہوگیا مگر بیکری …

Read More »

برطانوی شاہی محل میں آسامیاں خالی، تنخواہ کتنی ہوگی؟

برطانوی شاہی محل سے متعلق برطانوی میڈیا کی جانب سے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہی محل کبھی سنسان نہیں دکھائی دیتا ہے، اور نہ سوتا ہے۔ملازمین کے لیے مختص کیا گیا دروازہ 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے، جہاں رات کے 12 بجے بھی ملازمین کی آوت جاوت رہتی …

Read More »