Lastest News

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید توسیع کر دی گئی

سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے منٹس منظور کیے گئے۔ سندھ کابینہ کی سپریوبند، خدابخش واہ خیرپورمیں مرمتی کام کی منظوری دے دی۔علاوہ ازیں سندھ کابینہ نے …

Read More »

سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف عہدے سے مستعفی ہوگئے

سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) ڈاکٹر آصف حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق جمعرات کے روز سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹرآصف حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے جبکہ الیکشن کمیشن نے سید …

Read More »

امریکہ کو پاکستان میں فوجی اڈے دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کی وضاحت جاری

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان کی جانب سے امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیوں پر کہا ہے کہ ان میں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان …

Read More »

کانسٹیبل غلام رسول قتل کیس میں لاہور پولیس کا مدعی بننے سے گریز، بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج

لاہور پولیس کے کانسٹیبل غلام رسول کے قتل کی ایف آئی آر مقتول کے بیٹے مستنصر کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مندرجات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے اپنے آقاؤں کے احکام کی تعمیل کرتے ہوئے غلام رسول کو قتل کیا۔کانسٹیبل کے قتل کیس …

Read More »

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، قتل یا خودکشی ؟

بھارتی اداکار سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں خود کشی کو اہل خانہ نے قتل کا الزام دے دیاپولیس کے مطابق یکم مئی کی صبح 11 بجے کے قریب ملزم انوج تھاپن بیت الخلا گیا لیکن کافی وقت گزرنے کے باوجود بیت الخلا سے باہر نہیں آیا۔جب …

Read More »

مذہبی عبادت گاہوں پر جانے والوں پراربوں روپے جرمانہ کیا جائے گا، متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں جہاں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو کے کر کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے وہیں اب اماراتی حکومت نے غیر مسلم عبادت گاہوں سے متعلق سخت پالیسیز کے حوالے سے بھی واضح کر دیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے واضح ہدایات کی کی گئی …

Read More »

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عمل کرانے پر وزیرِ اعلیٰ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کی عوامی …

Read More »

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیر آج رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ اور خطاب کریں گے۔ پی اے ایف اصغر خان رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آج پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔آرمی …

Read More »

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آج بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی اور دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔بشریٰ بی بی کے …

Read More »