Lastest News

سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا نے بڑا معاہدہ کر لیا

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سعودی عرب کی سیکیورٹی کو لے کر معامدہ طے پایا گیا ہے، جس کے تحت امریکا خلیجی ریاست کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا۔ اتوار کے روز سعودیہ اور امریکا کے حوالے سے رپورٹ سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب …

Read More »

بھارت سے شکست فاش:ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا، آج کی انتہائی خراب کارکردگی کے بعد یقین ہوگیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان …

Read More »

ٹی 20 میں حالات بدل جاتے ہیں، ضروری نہیں پاکستان دوبارہ بھی ہار جائے، بھارتی کپتان

بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ چیلنج رہتا ہے، ٹی 20 کرکٹ میں حالات بدل جاتے ہیں، ضروری نہیں پاکستان دوبارہ بھی ہار جائے ،2022 میں پاکستان زمبابوے سے ہار کر بھی فائنل کھیلا تھا۔امریکی دالحکومت نیو یارک کے کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی دوسری فتح، یوگینڈا کو بڑے مارجن سے شکست

آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے 18 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ سی میں شامل دونوں ٹیمیں امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ : سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے گزشتہ روز پریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔نیا ملک، نیا میدان، نئے تماشائی مگر حریف …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے انگلینڈکو شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔آسٹریلیا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 17 واں میچ …

Read More »

بھارتی مسلمانوں کی آبادی کے 14فیصد، پارلیمنٹ میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم

بھارت میں عام انتخابات کے دوران 78مسلمان امیدوار وں میں سے صرف 24 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کامیاب ہوئے۔ جن نشستوں پر مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے ان میں سے 14 ایسی نشستیں ہیں جہاں مسلم کمیونٹی اکثریت میں ہے۔ کامیاب ہونےوالے تمام مسلمان امیدواروں کی وابستگی اپوزیشن اتحاد ،انڈیا سے ہے۔واضح …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔نیویارک میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 16 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیدر لینڈز نے …

Read More »

حوثیوں نے اقوام متحدہ کے 11 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا

اقوام متحدہ نے یمن میں حوثی تحریک کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے اپنے 11 عہدیداروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ عہدیداروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی کو جلد سے جلد ممکن بنانے کے لیے تمام دستیاب ذرائع استعمال …

Read More »

پاک چین مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد، سی پیک کی اہمیت پر زور

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو پاکستان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے پاکستان اور چین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد کرتے ہوئے سی پیک کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔واضح …

Read More »