قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا

Share

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دست یابی پر توجہ دلاؤ نوٹس اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں حیدرآباد ایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کے لیے بندش پر توجہ دلاؤ نوٹس پر بھی بات ہوگی۔

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …