ایران میں مختلف جرائم میں سزا کاٹنے والے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان پر ایک دوسرے کے قیدی رہا کرنے کے فیصلے پر ایران نے عملدرآمدر کرتے ہوئے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ایرانی ایمبیسی کے ترجمان کے مطابق قیدیوں کی …
Read More »نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو سماعت …
Read More »پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
آئرلینڈ نے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان ٹیم میں کپتان بابر اعظم، …
Read More »اسلام آباد میں مظاہرین کی امریکی سفارتخانے تک مارچ کی کوشش، ابتدائی رکاوٹیں عبور کر لیں
اسلام آباد کے سرینا چوک پر اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام غزہ مارچ جاری ہے، پولیس نے ریلی کو امریکی سفارتخانے جانے سے روک دیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام غزہ مارچ جاری ہے تاہم پولیس نے شرکاء کو امریکی سفارتخانے جانے سے …
Read More »پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںنشستیں معطل کردیں جبکہ مخصوص نشستوں کی تعداد 27 ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگ گیا، پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص ںنشستیں معطل کردی گئیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی …
Read More »وکلاء کی ہڑتال: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کر دئیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہڑتال کے باعث بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کر دیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدم پیروی پر متعدد درخواستیں خارج کیں۔عدالت نے کہا کہ وکلاء ہڑتال کے باعث سائلین اور ان کے کیسز متاثر نہیں ہونے چاہئیں، جو لوگ ضمانت کے …
Read More »سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار
بھارتی فلم اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں لارنس بشنوئی گروہ کا ایک رکن گرفتار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے 7 مئی کو محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا ہے۔ان …
Read More »یوٹیوبر کو لائیو اسٹریم کے دوران قتل کردیا گیا
جنوبی کوریا میں یوٹیوبر کو لائیو اسٹریم کے دوران ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ کرنے والا بھی مقامی مشہور یوٹیوبر تھا۔ مقتول کی جانب سے حملہ اور شہرت کو نقصان پہنچانے کی شکایات پر مقدمے کی سماعت شیڈول تھی جس کے …
Read More »گوادر میں دہشتگردی کا شکار 7 افراد کی لاشیں خانیوال پہنچنے پر کہرام مچ گیا
گوادر میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 7 محنت کشوں کی لاشیں خانیوال پہنچا دی گئیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق لاشیں ایدھی فاؤنڈیشن کے بڑے کنٹینر کے ذریعے پہنچائی گئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لاشیں شام کوٹ انٹر چینج پر وصول کیں۔مقتولین کے اہل خانہ بھی اپنے پیاروں کی لاشیں …
Read More »کراچی میں 2روز قبل اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد سے اغوا ہونے والے 12 سالہ عبید کی لاش مل گئی۔ آویئرانٹرنیشنل کو ایس پی ظفر صدیق نے بتایا کہ عبید کو 8 مئی کو اغوا کرکے اہلِ خانہ سے 15 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ایس پی اینٹی وایولنٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved