وفاقی حکومت نے توانائی بچاؤ مہم کے تحت 8 کروڑ 80 لاکھ پرانے پنکھے بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت ملک بھر کے غیر معیاری اور زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل انرجی ایفیشنی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کی جانب سے تیار کردہ اسکیم کے تحت پہلے …
Read More »منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے 2 اہلکار جاں بحق
جہلم میں ڈومیلی موڑ پرمنشیات فروشوں اورانسداد منشیات فورس (اے این ایف) میں فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان جی ٹی روڈ پر راولپنڈی سےلاہورکی طرف جا رہے تھے، ملزمان نے اے این ایف گاڑی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔ترجمان پولیس …
Read More »تحریک انصاف کا محمود اچکزئی کو حکومت سے مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے مذاکرات …
Read More »اسرائیل نے لبنان پر حملہ کر دیا، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حملہ کرکے حزب اللہ کے سینئر فلیڈ کمانڈر سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے گاؤں جویا میں حملہ کیا۔سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والا …
Read More »وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی جس کے بعد وزیر خزانہ …
Read More »امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کو 15 سال تک قید کی سزا کا امکان
امریکا میں پہلی بار کسی ’برمنصب‘ صدر کے بیٹے کو عدالت نے متعدد الزامات کے تحت مجرم قرار دیا ہے۔صدر جوزف بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو 15 سال تک کی سزائے قید ہوسکتی ہے۔ اُسے نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ …
Read More »آسٹریلیا نے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کے میچ میں آسٹریلیا نے نمیبیا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔آسٹریلیا نے 73 رنز کا ہدف 5 اعشاریہ 4 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔ٹریویس ہیڈ 34 اور مچل مارش 18 رنز بنا کر …
Read More »منگیتر کو ہراساں کرنیوالے ملزم کےخلاف مقدمہ، بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے جوڑے کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں منگیتر اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے والے ملزم اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔حکام کے مطابق صفورا گوٹھ کے …
Read More »نئے بھارتی آرمی چیف کا اعلان کردیا گیا
بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ 30 جون کو موجودہ آرمی چیف …
Read More »ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا
اقتصادی سروے کے مطابق ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا جس میں مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیااقتصادی سروے میں کہا گیا ہے کہ ملک پر بیرونی قرض 24093 ارب روپے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved