Lastest News

تباہ کن زلزلہ :8اکتوبر 2005ء پاکستان میں زلزلے کا 19 واں سال

پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19برس ہوگئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ آبادیاں ملبے کے ڈھیر …

Read More »

ثناء جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے خفیہ نکاح کا اعلان کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار عمیر جسوال نے اپنے نکاح کی تصویر شیئر کر کے سب کو حیران کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دل شکستہ گلوکار نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ ثناء جاوید کے کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے اعلان کے تقریباً …

Read More »

بلوچستان: اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط

بلوچستان میں اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کر دی گئیں۔محکمۂ نظم و نسق کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 اور اوپر کے افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق کے بعد ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کے افسران کی تعیناتی بھی …

Read More »

کراچی: ماڑی پور میں کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا مبینہ جاسوس گرفتار

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ جاسوس کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مبینہ جاسوس سے دستی بم، اوان بم، لانچر، نائن ایم ایم پستول اور مختلف محکموں کے سروس کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔ملزم کے پاس مختلف ناموں …

Read More »

آپریشنل مسائل، کراچی، لاہور و اسلام آباد کی 7 پرواز منسوخ

آپریشنل مسائل کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز منسوخ اور 21 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور 303 جبکہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 214 کو منسوخ کر دیا گیا۔اسلام آباد سے کراچی …

Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 14 سے 16 اکتوبر تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس کے تناظر میں جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔علم میں رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون …

Read More »

رولز کی خلاف ورزی، سی ڈی اے نے خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کردیا گیا

سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاکس سیل کیے گئے ہیں، بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا جا رہا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کو موصول ہونے والی دستاویزات …

Read More »

آل پارٹیز کانفرنس: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے مارشل لاء کے نفاذ سے متعلق اہم ریمارکس سامنے آگئے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں محکمہ آبادی پنجاب کے ملازم کی نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے مارشل لاء کے نفاذ سے متعلق اہم ریمارکس دیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ عدلیہ کبھی …

Read More »

کراچی دھماکا، تفتیشی حکام نے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، جہاں تحقیقاتی حکام نے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشتگرد شاہ فہد نے 5 ستمبر کو گاڑی اپنے نام پر رجسٹرڈ کروائی۔ 3 دسمبر 2023 کو دہشتگرد فہد اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ کراچی آیا تھا، تفتیشی حکام …

Read More »