Lastest News

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں …

Read More »

عمران خان سمیت 200 کارکنوں پر لاہور میں بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران …

Read More »

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی پھیلانے میں ملوث ہے، ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر …

Read More »

ساری رات پختونخوا ہاؤس میں تھا: وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور منظر عام پرآ گئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسمبلی آمد کے موقع پر کہا کہ میں ساری رات خیبر پختونخوا ہاؤس میں تھا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے اراکین اسمبلی سے مصافحہ کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی …

Read More »

غزہ کی مسجد اور اسکول پر اسرائیلی بمباری، 24 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 93 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔اس حوالے سے اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسجد اور اسکول کو حماس …

Read More »

سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی آج وطن واپسی ہوگی

سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ رہے ہیں۔وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ ہو گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ قیدیوں سے متعلق 3 ماہ سے سری …

Read More »

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری نے سیکریٹری ریلیف کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور گاڑیوں کی تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی ہے، واضح رہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

سپریم کورٹ نےآرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قراردیدیا، نظرثانی اپیلیں منظور

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نظرثانی کی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کی، جسٹس امین الدین ،جسٹس جمال …

Read More »

پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان مہر شاہد چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جبکہ سی اواوٹیوٹا قرۃالعین میمن کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا، ڈی سی گوجرانوالہ …

Read More »

حملے کی صورت میں اسرائیل کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے : ایرانی چیف آف سٹاف

ایران کے چیف آف سٹاف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر ان کی سرزمین پر حملہ ہوا تو اسرائیل کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق ایران نے گزشتہ روز اپنے دشمن پر 200 کے قریب میزائل داغے جس پر اسرائیل نے جوابی …

Read More »