Lastest News

اسلام آباد میں پی آئی اے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں پی آئی اے کے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔سرکلر کے مطابق پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 14سے 16 اکتوبر تک بند رہیں گےسرکلر میں …

Read More »

اسرائیل پر حملہ: امریکا کی ایران کے تیل پر نئی پابندیاں

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا نے ایران کے تیل کے شعبے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی تجارت اور نقل و حمل میں شامل کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔اس حوالے سے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے بہن نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی بھائی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس …

Read More »

باپ نے بیٹی کو سونے کے زیورات کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دے دیا

کئی سال قبل سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب تھی جس سے متعلق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ سابق کنگ عبداللہ نے اپنی بیٹی کو شادی میں سونے کا باتھ روم تحفے میں دیا تھا۔متعدد میڈیا رپورٹس میں اس شادی کا سال …

Read More »

وزیر اعظم نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔, آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور احتجاج کے دوران ڈیوٹی دینے والوں کو …

Read More »

مسلسل ناکامیوں کے بعد شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ

ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل شکستوں کے سبب ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں تاریخی شکست کے بعد شان مسعود کا بطور ٹیسٹ کپتان مستقبل خطرے سے دوچار ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز میں …

Read More »

مجوزہ آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا

آئینی ترمیم پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل 175 اے میں آئینی عدالت کا قیام شامل ہے، آرٹیکل 175 اے، بی، ڈی، ای، ایف میں ترامیم کی تجاویز شامل ہیں۔مسودے کے مطابق آئینی عدالت وفاق میں جبکہ صوبوں کی سطح پر بھی ایک …

Read More »

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی عمر 74 سال تھی۔عابد کشمیری نے سیکڑوں ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔مرحوم نے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز …

Read More »

پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔دستاویز کے مطابق جون 2020 میں 400 یونٹس والے صارفین کا بل 6780 روپے تھا، جون 2024 میں وہی بل 19 ہزار تک پہنچا، بجلی کے بلوں پر فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ الگ سے …

Read More »

فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کارندوں کی ہوشربا کال منظر عام

دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ سے وجود میں آنے والے فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔کالعدم فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کے کارندے کی ہوش ربا کال منظر عام پرآگئی، خارجی طارق محمود اور کالعدم پی ٹی ایم کارندے کی خفیہ کال …

Read More »