Lastest News

رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشا ثبوت سامنے آگئے

تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشا ثبوت سامنے آگئے جس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔غیر ملکی اور بھارتی لابی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریاست …

Read More »

وزیراعظم کی بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات دی ہیں کہ صوبائی حکومتیں ڈسکوز (بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں) کو بجلی چوری روکنے کیلئے پولیس اور تحصیلدار فراہم کریں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احسن اقبال اور اویس …

Read More »

برطانوی شخص کی چیریٹی فنڈ کیلئے 18000 فٹ کی بلندی سے چھلانگ، ریکارڈ بنا ڈالا

برطانوی شخص نے نیپال میں موجود ہیمالیہ کے پہاڑ ‘میرا پیک’ سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے 18ہزار 753 فٹ سے اسکیئنگ کرتے ہوئے پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر چھلانگ لگائی جسے دنیا کی سب سے اونچی …

Read More »

غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا گیا

پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 : بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک

پاکستان میں 2025ء میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کنفرم نہ ہوسکی۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستان جانے یا نہ جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، جب وقت آئے گا تب معاملہ حل کریں گے۔مجوزہ شیڈول کے …

Read More »

لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق

لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی …

Read More »

فیض حمید نیٹ ورک : سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم کو حراست میں لے لیا گیا

گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔پاک فوج نے کچھ روز قبل پاک فوج کے سابق ڈی …

Read More »

تھائی لینڈ میں ایک اور خاتون وزیرِاعظم منتخب

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے سابق وزیرِاعظم اور سیاسی ہیوی ویٹ تھاکسِن شِںاواترا کی بیٹی 37 سالہ پینٹونگٹرن شِناواترا کو وزیرِاعظم منتخب کرلیا ہے۔ وہ ملک کی سب سے کم عمر اور دوسری خاتون وزیرِاعظم ہوں گی۔گزشتہ ہفتے آئینی عدالت نے ایک سزا یافتہ وکیل کو کابینہ کا حصہ بنانے …

Read More »

آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں کھیلوں کی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے …

Read More »

پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز کے ہمراہ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کمی کی جائے گی، اس مد میں 45 ارب روپے خرچ ہوں گے جو عوام کے لیے باعث اطمینان …

Read More »